Friday, November 19, 2010

Fwd: [bangla-vision] WATCH LIVE FROM MAKKAH OR MADINAH



---------- Forwarded message ----------
From: Fasih Ur Rehman Khan <fasihcool@yahoo.com>
Date: 2010/11/14
Subject: [bangla-vision] WATCH LIVE FROM MAKKAH OR MADINAH
To:


 


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ  علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
 
مکہ یا مدینہ شریف سے  نشریات
چوبیس گھنٹے براہِ راست
آپ کے ڈیسک ٹاپ پر
 
آپ یقیناً جاننا چاہیں گے کہ اس وقت حرم شریف (حرم مکی یا مدنی۔ دونوں) میں کیا ہو رہا ہے۔
 کس قدر رش ہے  یا  اس نماز کی  امامت کون  کرانے جا رہا ہے؟
صرف چند لمحوں میں یہ سب کچھ اپنے ڈیسک ٹاپ پر دیکھئے۔
اور روحانی مناظر سے اپنے دل کی دنیا کو روشن کیجئے۔
لیجئے  مکہ کی نشریات کا لنک بناتے ہیں۔
ڈیسک ٹاپ پر ماؤوس سے رائٹ کلک کیجئے
پھر  New سیلیکٹ کیجئے
اس کے بعد Shortcut  سیلیکٹ کیجئے

Create the Short Cut
والی ونڈو میں یہ لنک کاپی کر کے پیسٹ کر لیجئے
یا ٹائپ کر لیجئے (جو آپ کو سہولت لگے)
mms://38.96.148.74/Quran2

اس کے بعد  Next کیجئے
Select a Title for the Program  
والی ونڈو میں اپنی سہولت کیلئے اس لنک کا کوئی سا نام لکھ لیجیے

جی ہاں کام ختم، جیسے ہی آپ Finish  کریں گے ایک شارٹ کٹ آپکے ڈیسک ٹاپ پر ہوگا

ڈبل کلک کیجئے، رابطے کا انتظار کیجئے

نشریات شروع ہوجائیں تو لطف اُٹھائیے۔
 
 
اب مدینہ شریف سے براہِ راست نشریات کیلئے لنک بناتے ہیں۔
بالکل وہی طریقہ لیکن لنک مختلف، تفصیل یوں ہوگی۔
ڈیسک ٹاپ پر ماؤوس سے رائٹ کلک کیجئے
پھر  New سیلیکٹ کیجئے
اس کے بعد Shortcut  سیلیکٹ کیجئے

Creat the Short Cut
والی ونڈو میں یہ لنک کاپی کر کے پیسٹ کر لیجئے
یا ٹائپ کر لیجئے (جو آپ کو سہولت لگے)
mms://38.96.148.74/sunna2

اس کے بعد  Next کیجئے
Select a Title for the Program  
والی ونڈو میں اپنی سہولت کیلئے اس لنک کا کوئی سا نام لکھ لیجیے

جی ہاں کام ختم، جیسے ہی آپ Finish  کریں گے ایک شارٹ کٹ آپکے ڈیسک ٹاپ پر ہوگا
 

ڈبل کلک کیجئے، رابطے کا انتظار کیجئے
 

نشریات شروع ہوجائیں تو لطف اُٹھائیے۔
 
حسب سابق  اس مضمون کو عربی سے اردو میں ترجمہ کرکے آپ تک پہنچایا ہے، 
اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیئے، محمد


__._,_.___



--
Palash Biswas
Pl Read:
http://nandigramunited-banga.blogspot.com/

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Welcom

Website counter

Census 2010

Followers

Blog Archive

Contributors